خط میں تاریخ لکھنے کی درست جگہ
سوال: خط یا درخواست میں تاریخ لکھنے صحیح جگہ کون سی ہے؟ جواب: درخواست یا خط میں تاریخ لکھنے کی صحیح جگہ درخواست کے آغاز میں، دائیں یا بائیں کونے پر ہوتی ہے۔ عام طور پر اردو، عربی، فارسی میں دائیں کونے پر اور انگریزی میں بائیں کونے پر تاریخ لکھی جاتی ہے۔ طالبِ دعا:محمد […]
دوہا صنف کا تعارف اور بحر
سوال: دوہا کیا ہے ؟ جواب: دوہا ہندی شاعری کی صنف ہے جو اب اردو میں بھی ایک شعری روایت کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ اس کا آغاز ساتویں صدی اور آٹھویں صدی کا زمانہ بتایا جاتا ہے۔ دوہا گنگا جمنی تہذیب کی ایک مقبول ترین صنف ہے جو کہ عوام میں بے حد […]
نظم اور منقبت میں فرق
سوال: نظم اور منقبت میں کیا تفاوت ہے؟ جواب: نظم اور منقبت میں بنیادی فرق موضوع اور مقصد کا ہے۔ نظم ایک وسیع صنف ہے جس میں کسی بھی موضوع پر اشعار کہے جا سکتے ہیں، جیسے فطرت، جذبات، حالات، اور انسانی تجربات وغیرہ۔ نظم کا مقصد عمومی طور پر کسی خیال یا احساس کو […]
پاکستانی قومی ترانے کی بحر
سوال: پاکستان کا قومی ترانہ کون سی بحر میں ہے؟ جواب: پاکستان کا قومی ترانہ 1954ء میں متعارف ہوا، جب احمد غلام علی چھاگلہ کی دھن اور حفیظ جالندھری کا کلام منتخب کیا گیا۔ دھن پہلے ترتیب دی گئی، جس کے بعد مختلف شعراء کو کلام موزوں کرنے کے لیے دھن فراہم کی گئی۔ ترانے […]
افسانہ اور ناول میں فرق
سوال: افسانہ اور ناول میں طوالت اور وحدت تاثر کا فرق ہوتا ہے لیکن ہم کیسے معلوم کرسکیں گے کہ افسانہ ہے یا ناول ہے؟ جواب: افسانہ اور ناول کے درمیان فرق سمجھنے کے لیے تین بنیادی نکات ہیں: طوالت، وحدت تاثر اور کردار نگاری۔ افسانہ عموماً مختصر ہوتا ہے، اس میں ایک ہی تاثر […]
سکتا اور سیکھتا میں فرق
سوال: سکتا اور سیکھتا میں کیا فرق ہے؟ جواب: ”سکتا“ اور ”سیکھتا“ دونوں الفاظ اردو زبان میں مختلف معانی رکھتے ہیں۔ ”سکتا“ بنیادی طور پر صلاحیت یا ممکنات کو ظاہر کرتا ہے، جیسے ”وہ کام کر سکتا ہے“ یعنی اس کے پاس کچھ کرنے کی صلاحیت یا امکان ہے۔ جبکہ ”سیکھتا“ فعل ہے جو سیکھنے […]
حروفِ ربط
سوال: حروف ربط کتنے ہیں؟ جواب: حروفِ ربط نو ہیں: کا، کی، کے، کو، میں، سے، نے، تک، پر طالبِ دعا:محمد اسامہ سَرسَری کاپی کریں مزید سوالات
عشقِ رسول ﷺ کہنا چاہیے یا حبِّ رسول؟
کچھ لوگ اس بحث کو اس بنیاد پر پیش کرتے ہیں کہ “عشق” کا لفظ عموماً جذبات کے شدید اظہار کے لیے استعمال ہوتا ہے، جو رومانی محبت کی طرف اشارہ کرتا ہے اور یہ بہن، بیٹی یا ماں کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا۔ اس لیے وہ سمجھتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے […]
نظم ، غزل مسلسل اور غزل میں فرق
نظم یہ ہے کہ تمام اشعار مل کر ایک مکمل مضمون ادا کریں۔ غزل مسلسل یہ ہے کہ ایک ہی موضوع کے مختلف پہلوؤں کو تمام اشعار میں پیش کیا جائے۔ ان دونوں میں فرق یہ ہے کہ غزل مسلسل کا ہر ہر شعر اپنے آپ میں بھی مکمل ہوتا ہے جبکہ نظم کے ہر […]
کیا غالب کی رباعی کا مصرع “دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالب” خارج از وزن ہے؟ (سوال)
سوال: غالب کی اس رباعی پر اشکال ہے کہ دوسرے مصرع کا وزن درست نہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟دکھ جی کے پسند ہو گیا ہے غالبؔ دل رک رک کر بند ہو گیا ہے غالبؔ واللہ کہ شب کو نیند آتی ہی نہیں سونا سوگند ہو گیا ہے غالبؔ جواب: یہ اعتراض “رک” کو […]