ہر سبق میں آپ کو ایک ویڈیو دیکھنی ہے، پھر مزید پڑھیے ...
ہر سبق میں آپ کو ایک ویڈیو دیکھنی ہے، پھر کچھ سوالات کے جوابات دینے ہیں، اس مختصر سے کورس کے بعد آپ کو شعر کا وزن اور فاعلن فعولن وغیرہ اچھی طرح سمجھ میں آجائیں گے ان شاء اللہ
مکتبہ شاملہ کی کئی ہزار کتب سے استفادے کے مزید پڑھیے ...
مکتبہ شاملہ کی کئی ہزار کتب سے استفادے کے لیے اب نہ کمپیوٹر کی ضرورت ہے نہ ہارڈ ڈسک کی، بلکہ آپ کے پاس اگر اسمارٹ فون ہے تو فقط انٹرنیٹ کے ذریعے آپ مکتبہ شاملہ چلاسکتے ہیں۔