محمد اسامہ سَرسَری

لاگ اِن ہوکر 100 کوائنز مفت میں حاصل کریں۔

شاعری میں فنی لحاظ سے جو چیزیں ضروری اور اہم ترین ہیں ان میں سے ایک وزن شعری ہے، یاد رکھیے کہ قافیہ اور وزن شعری دو بالکل الگ الگ چیزیں ہیں، اگر آپ شعر کہتے ہیں اور کلام کو موزوں نہیں کرسکتے تو آپ کے لیے وزن شعری سیکھنا بے حد ضروری ہے۔

استاد محترم محمد اسامہ سَرسَری صاحب سے ہزاروں لوگ اب تک یہ فن سیکھ چکے ہیں بلکہ کئی لوگ اب سکھا بھی رہے ہیں۔

ان کا مرتب کردہ فقط آٹھ اسباق کا کورس کرکے آپ بھی یہ فن سیکھ سکتے ہیں۔

درج ذیل میں سے اپنی سہولت کا کوئی بھی طریقہ آپ منتخب کرسکتے ہیں۔