سو سے ہزار تک عربی گنتی
سوال: ایک سو سے ہزار تک کی گنتی عربی میں ارسال کریں ۔ممنون ومشکور جواب: عربی میں ایک سو سے ہزار تک کی گنتی کچھ اس طرح ہے: – ١٠٠ : مِئَة (ایک سو)– ١٠١ : مِئَة وَوَاحِد (ایک سو ایک)– ١٠٢ : مِئَة وَاثْنَان (ایک سو دو)– ١٠٣ : مِئَة وَثَلَاثَة (ایک سو تین)– […]
“وغیرھم” صرف ذو العقول ہی کے لیے مستعمل ہے یا غیر ذوی العقول کے لیے بھی؟
سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ۔حضرت “وغیرہم” صرف ذو العقول ہی کے کے لیے مستعمل ہے؟ یا غیر ذوی العقول کے لیے بھی؟اگر غیر ذوی العقول کے استعمال نہیں کیا جاتا، تو اس کوئی متبادل؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔اردو میں سب کے لیے “وغیرہ” مستعمل ہے جبکہ عربی میں ذوی العقول […]
حدیثِ ربا میں ”وشاہدیہ“ تثنیہ ہے یا جمع؟
سوال: عن جابر رضی اللہ عنہ قال : لعن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اکل الربا و موکله و كاتبه و شاهدِيه و قال هم سواءٌ.ترجمہ:حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول ﷺ نے سود کھانے وال، سود کھلانے والے ، سودی معاملہ لکھنے والے اور سودی معاملے پر گواہ بننے والے […]
وما ینطق عن الھوی اور سورہ عبس کی ابتدائی آیات میں تطبیق کس طرح ہوگی؟
سوال: وما ینطق عن الھوی اور سورہ عبس کی ابتدائی آیات میں تطبیق کس طرح ہوگی؟ جواب: ماینطق کا حاصل ہے: “آپ ﷺ کی ہر بات وحی ہوتی تھی” یعنی اس کا تعلق قول کے ساتھ ہے۔آیاتِ سورۂ عبس کا لب لباب ایک عمل پر تنبیہ ہے۔قول اور عمل الگ الگ ہیں، فلا تضاد۔ طالبِ […]
ذو الجلال اور ذا الجلال میں کیا فرق ہے؟
سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت ۔بعض لوگ اللہ پاک کا اسم ذو الجلال والاکرام ذ کے پیش کے ساتھ لیتے ہیں جبکہ بعض ذالجلال والاکرام ذ کے زبر کے ساتھ ۔ دونوں میں سے صحیح کونسا ہے؟اگر دونوں صحیح ہیں تو فرق کیا ہے ؟اور کونسا سا طریقہ کب استعمال کرنا ہوتا ہے […]
افعال ناقصہ کو ناقصہ کیوں کہتے ہیں؟
سوال: افعال ناقصہ تیرہ ہیں: کان .صار وغیرہ تو مولانا ! پوچھنا یہ ہے کہ ان کو افعال ناقصہ کیوں کہتے ہیں ۔ایسا میرے ذھن خیال آرہاہے مختصر وضاحت ۔ جواب: یہ سترہ ہیں۔چونکہ عموما فعل اپنے فاعل سے مل کر مکمل جملہ بن جاتا ہے جبکہ فعل ناقص اپنے فاعل نما اسم سے مل […]
ایک سے سو تک کی عربی گنتی
سوال: السلام علیکممولانا ! عربی میں ایک سے سو تک کی گنتی والا چاٹ بھیج دیں تو عین نوازش ہوگی جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔١ – واحِد (ایک) ٢ – اِثنان (دو) ٣ – ثَلاثَة (تین) ٤ – أَربَعَة (چار) ٥ – خَمسَة (پانچ) ٦ – سِتَّة (چھ) ٧ – سَبعَة (سات) ٨ – […]
مبتدا کے عاملِ معنوی سے کیا مراد ہے؟
سوال: السلام علیکممبتدہ اور خبرکا عامل عامل معنوی ہوتا ہے اور وہ ہی دونوں کو رفع دیتا ہے ۔مولانا ! اسکی ذرا وضاحت کردیں ۔ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔درست لفظ مبتدا ہے۔دیکھیں دو چیزیں ہیں: لفظ اور معنی۔یہ جو عبارت ابھی آپ پڑھ رہے ہیں یہ الفاظ پر مشتمل ہے، اسی طرح عامل […]
ضرب الرجل اور الرجل ضرب میں فرق؟
سوال: ضرب الرجل اور الرجل ضرب میں کیا فرق ہے؟ جواب: جملہ فعلیہ اور اسمیہ کا فرق ہے اور معنوی طور پر جملہ فعلیہ میں حدوث جبکہ جملہ اسمیہ میں دوام ہوتا ہے۔ضرب الرجل = اس مرد نے مارا۔الرجل ضرب = اس مرد کی ایک خبر یہ ہے کہ اس نے مارا ہے۔ اسے دوسرے […]
مرفق مؤنث ہے یا مذکر؟
سوال: مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ مرفق مؤنث ہے یا مذکر؟ ایک کتاب میں مؤنث بتایا جارہا ہے اور معلم الانشاء میں مذکر لکھا ہے۔ جواب: معلم الانشاء میں درست لکھا ہے، ابن الانباری نے بھی المذکر والمؤنث میں مرفق کو مذکر لکھا ہے:و«اللحي» مذكرٌ، وكذلك الذَّقَن، والبَطْنْ، والقَلْبُ، والطِّحالُ، والخَصْرُ، والحَشَا، والظَّهْرُ، والمِرْفَق، […]