یوٹیوب چینل کی ویری فیکیشن کیا ہوتی ہے اور اس کا طریقہ کیا ہے؟
یوٹیوب ویری فیکیشن سے آپ کو طویل ویڈیوز اپ لوڈ کرنے، کسٹم تھمبنیل لگانے، اور لائیو اسٹریمنگ کی سہولت ملتی ہے۔ اس کے لیے www.youtube.com/verify پر جائیں، اپنا ملک منتخب کریں، فون نمبر درج کریں، اور کوڈ کے ذریعے تصدیق کریں۔ ویری فیکیشن کامیاب ہونے پر نئی فیچرز فعال ہو جاتے ہیں۔